SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 1 of 1

    Thread: چائے کا کپ

    1. #1
      New Member shahnawaz aamir's Avatar
      Join Date
      Oct 2018
      Location
      Karachi
      Posts
      22
      Threads
      5
      Thanks
      27
      Thanked 14 Times in 10 Posts
      Mentioned
      1 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Eye چائے کا کپ



        • چائے کا کپ


        چائے ہماری روزمرہ کی زندگی ایک لازمی جز بن چکی ہے اگر سارا دن تو کیا ایک صبح کو جائے کا کپ نہ ملیں تو سارا دن ہی بدمزہ گزرجاتا ہے چائے کے ایک کپ کے ساتھ کتنی ہی کہانیاں جڑی ہوئیں ہیں اگر ان کو بیان کرنا شروع کردیا جائے تو الفاظ کا ذخیرہ ختم ہوجائے گا لیکن چائے کی کہانینہیں ختم ہوگی کہ چائے چیز ہی ایسی ہے ۔کسی نے خوب کہا ہے کہ اگر رائٹر بننا ہے تو چائے کے کپ پر بھی کچھ لکھ کرایک رائٹر بن سکتے ہیںبشرطیکہ تم الفاظ کا چناؤ مناسب کرسکو۔چائے کیا ہے ، چائے ہماری زندگی میں اتنی اہمیت کیوں رکھتی ہے چائے کوتوال ہوٹل،وی وی آئی پی ہوٹلز اور
        چائے پارٹی ، سیاسی چائے پارٹی، بزنس چائے پارٹی ، خاندانی چائے پارٹی یعنی کہ چائے بھی سیاست اور چائے پارٹی سے باہر نہیں رہتی چائے ہی کیوجہ سے کئی گھر برباد ہوئے ہیں اور چائے ہی کی بدولت کئی گھر آباد ہوئے ہیں ۔چائے بنانا بھی ایک فن ہے اور چائے پینے والا بھی جانتا ہے کہ کونسی چائے کہاں ملتی ہے ورنہ چائے تو ایرو غیرو نتھوخیرو بھی بنالیتے ہیں لیکن ایک عمدہ نفیس چائے بنانے کا ملکہ بہت ہی کم لوگوں کے نصیب میں ہوتا ہے اور جس بیگم کو چاہے اچھی بنانی آتی ہو تو پھر بات ہی کیا ہے دوسروں کے ہاتھ کی چائے بالکل اچھی نہیں لگتی ایسے لوگ کہیں بھی چائے نوش کرلیں لیکنجب تک گھر آکر بیگم کے ہاتھوں کی چائے نہیں پی لیتے تو ان کو سکون راحت نہیں ملتی اور سر بھاری بھاری سارہتا ہے یہی کیفیت کئی کوتوال ہوٹلوں کی ہے جب تک اپنے مطلوبہ کوتوال کی چائے نہ پی لی جائے سکون نہیں ملتا ۔ اس بارے میں لوگ مختلف رائے رکھتے ہیں کہ چائے میں کچھ شامل کیا جاتا ہے لیکن
        واللہ اعلم پھر بھی لوگ اسی کوتوال کی چائے پیتے ہیں چائے کی بھی عجیب کہانی ہے آپ کسی کوتوال ہوٹل میں چائے پئیں تو وہاں چائے پیتے پیتے انجانےلوگوں سے واسطہ پڑتا ہے اور بڑی پارٹیوں میں جائیں تو بڑے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہر مقام کی چائے کا اپنا ذائقہ ہوتا ہے






    2. The Following 2 Users Say Thank You to shahnawaz aamir For This Useful Post:

      Arosa Hya (01-25-2019),Ubaid (11-14-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •