SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 1 of 1

    Thread: دھرنا سیاست اورلوٹ مار

    1. #1
      New Member shahnawaz aamir's Avatar
      Join Date
      Oct 2018
      Location
      Karachi
      Posts
      22
      Threads
      5
      Thanks
      27
      Thanked 14 Times in 10 Posts
      Mentioned
      1 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Eye دھرنا سیاست اورلوٹ مار

      آسیہ بی بی توہین رسالت کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ جس کی بنیاد پرپورا پاکستان 4 روز تک بند رہا اور کئی بے گناہ افراد اس میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے سپریم کورٹ کام مکمل فیصلہ پڑھے بناء دھرنا دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ میں لکھا ہوا ہے کہ آسیہ بی بی پر توہین رسالت کے ساتھ ساتھ لغو الزامات عائد کئے گئے ہیں جس کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے اور توہین رسالت کا الزام ان لغو الزامات در الزامات میں چھپ کررہ گیا ہے جس کا شک کا فائدہ دے کر آسیہ بی بی کو رہا کردیا گیا ہے۔ اللہ کی عدالت سب سے بڑی ہے لیکن ان سب کے ہوتے ہوئے افواہ اڑا کر کہ آسیہ بی بی انگلینڈ کے لئے روانہ ہوگئی ہے اور وہاں سے فرانس جائے گی اس میں سب بڑا کردارالیکٹرونک میڈیا اورپرنٹ میڈیا کا بھی ہے جو کہ ریکنگ کے چکر میں آکر بناء تصدیق کے بریکنگ نیوز چلادیتے ہیں ۔ اس دوران کتنے ہی غرباء کی روزی روٹی چھین لی گئ کتنے ہی اپنی جان سے گئے کیا یہ توہین رسالت میں نہیں آتا کہ رسول پاک کے نام پر لوگوں کی جان لینا ہے۔ ٹھیک ہے اگر آسیہ بی بی توہین رسالت کی مرتکب ہوئی ہے تو اس کی سزا تو آخرت میں اس کوملنی ہی ہے لیکن جو دھرنے کے نام پرکیاگیاہے وہ کیا ہے اس اس کا ازالہ ان غریب غرباء خاندان سے کون کرے گا۔ اسلام کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کیا کرنا چاہتے ہیں کب تک اسلام کے نام پر پاکستانی عوام کو بے وقوف بنایا جائے گا۔ دھرنا دینا ہی ہے تو خاموشی کے ساتھ دوتوڑ پھوڑکرنے سے کیا حاصل ہوگا اپنا اپنے مسلمان بھائیوں کا ہی مال دکان لوٹنا کون سا احتجاج ہے یہ بھی سراسرتوہین رسالت کے زمرے میں آتا ہے ۔



    2. The Following User Says Thank You to shahnawaz aamir For This Useful Post:

      Ubaid (11-15-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •