SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 1 of 1

    Thread: مصر کا منفرد رقص تنورہ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مصر کا منفرد رقص تنورہ

      مصر کا منفرد رقص تنورہ


      تنورہ ایک انداز کا رقص ہے جو ہر سال ماہ رمضان کے دوران مصر میں پیش کیا جاتا ہے

      لاہور(نیٹ نیوز)تنورہ ایک انداز کا رقص ہے جو ہر سال ماہ رمضان کے دوران مصر میں پیش کیا جاتا ہے ۔اس سال بھی مصر کے شہر قاہرہ میں موجود الغوری ثقافتی محل میں کئی فنکاروں نے دلکش انداز کے لباس زیب تن کئے تنورہ رقص کا مظاہرہ کیا۔مصر سے تعلق رکھنے والے ڈانسرز ہر سال رمضان کے پہلے عشرے میں اس رقص کو پیش کرکے لوگوں کو محظوظ کرتے ہیں۔اس رقص کے دوران فنکار بھاری لباس پہن کر ایک منفرد انداز میں گھومتے ہیں، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ زندگی کے فلسفے کو بیان کرتا ہے ، جبکہ ڈانسرز شمسی نظام میں سورج کے گرد گھومنے والے سیاروں کے نظام کو بھی خوبصورتی سے اپنے رقص کے ذریعے پیش کرتے ہیں۔اس رقص میں ترکی اور مصر کی ثقافت کو پیش کیا جاتا ہے ۔خیال رہے کہ بعض درگاہوں اور قوالیوں کی محفلوں کے دوران بھی ایک انداز کا رقص پیش کیا جاتا ہے جسے تنورہ سے تشبیہ دی جاتی ہے ۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Ubaid (05-28-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •