.


Sehri Special Recipes



Iftaar Special Recipes



Need Your Feed Back


  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    .

    User Tag List

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Sudes's Avatar
      Join Date
      Mar 2018
      Posts
      18
      Threads
      18
      Thanks
      0
      Thanked 28 Times in 16 Posts
      Mentioned
      3 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے



      سوال : اگر کوئی شخص جنات یا جادو کے اثر سے بیمار ہو تو کیا کسی عامل سے اس کا علاج کرانا جائز ہے ؟
      الجواب : اگر کوئی شخص (جادو یا جنات کے اثر، وغیرہ کی وجہ سے) بیمار ہو تو اس کا علاج کرانا جائز ہے۔ اگر کسی عامل سے علاج کرائیں تو صحیح العقیدہ عامل کا انتخاب کریں۔
      ❀ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
      من استطاع منكم أن ينفع أخاه فليفعل جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکے تو ضرور پہنچائے۔ [صحيح مسلم : 2199 و ترقيم دارالسلام : 5727]❀ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
      تداووا علاج کرو۔ [سنن ابي داؤد : 3855 وسنده صحيح و صححه الترمذي : 2038 و الحاكم 399/4 والذهبي]
      حرام (مثلا شرکیہ منتروں) سے علاج نہیں کرنا چاہئے
      ❀ طارق بن سوید الجعفی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دوائیوں میں خمر (شراب) کے استعمال کے بارے میں پوچھا :
      تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں منع کیا اور فرمایا : إنه ليس بدواء و لكنه داء یہ دوا نہیں بلکہ بیماری ہے۔ [صحيح مسلم : 1984 وترقيم دارالسلام : 5141]
      ❀ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
      إن الله عزوجل لم يجعل شفاء كم فيها حرم عليكم بے شک اللہ تعالیٰ نے جو چیزیں تم پر حرام قرار دی ہیں ان میں تمہارے لئے (کوئی) شفا نہیں رکھی۔ [كتاب الاشربة للامام احمد : 130 و سنده صحيح، و صحيح البخاري قبل ح 5614]
      دم اگر شرکیہ نہ ہو تو اس کا جواز صحیح حدیث سے ثابت ہے
      [ديكهئے صحيح مسلم، الطب/ السلام، باب لابأس بالرقٰي مالم يكن فيه شرك، ح 2200 و ترقيم دارالسلام : 5732]
      ان دلائل و دیگر دلائل کی رو سے یہ علاج کرانا صحیح اور جائز ہے۔ والحمدلله
      یہ مضمون توحید ڈاٹ کام سے لیا گیا ہے۔



    2. The Following User Says Thank You to Sudes For This Useful Post:

      intelligent086 (05-10-2018)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,402
      Threads
      12102
      Thanks
      8,636
      Thanked 6,935 Times in 6,471 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے

      سبحان اللہ
      اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
      جزاک اللہ خیراً کثیرا



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •