team plzz stick this thread
میرا مشغلہ ہے تیری یاد میں سلگناگر عادت ہوتی تو سوچتا بدلنے کا
-----
تم چاہو تو دو لفظوں میں طے ہوتے ہیں جھگڑےکچھ شکوے ہیں بے جا مرے کچھ عذر تمہارےاثر رامپوری
---
بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نےوقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے...سرکار عشق سید ابو بکر مالین
---
اُس وقت کا حِساب کیا دُوںجو تیرے بغیر کٹ گیا ھے۔۔۔!احمد ندیمؔ قاسمیبات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نےوقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے...سرکار عشق سید ابو بکر مالین



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
				
  Reply With Quote
					
						
 
Bookmarks