intelligent086 (03-08-2018)
چلو دوستو
کیوں نا سماج بینیاں کریں
یہاں وہاں پورے جہاں سے سوشل میڈیا پر جو دلچسپ باتیں ہوتی ہیں انکو یہاں کوٹ کر دیں۔
ہیں نا۔
ویسے سارے میری طرح اتنے لایق فایق نئی کہ اس تھریڈ پر جواب دے سکیں۔
خیر
1
2
3
Lets Go........
More
بابا جی کہتے ہیں کہ اگر آپ دل کے اچھے ہیں تو لوگوں کے پاوُں میں فٹبال بننے کے لیے تیار رہیں
Last edited by Khala Sardarni; 03-05-2018 at 09:32 AM.
intelligent086 (03-08-2018)
واٹر اسپورٹ میں پیاری پیاری لڑکیاں شارک کے فن پکڑ کر تیر رہی ہوتی ہیں قسمے ہماری تو شارک کو دیکھ کر ہی جان نکل جائے۔ شارک ان کو کچھ کہتی ہی نہیں کیا شارک بھی انسانوں کی طرح ٹھرکی ہوتی ہے۔
واٹر اسپورٹ میں پیاری پیاری لڑکیاں شارک کے فن پکڑ کر تیر رہی ہوتی ہیں قسمے ہماری تو شارک کو دیکھ کر ہی جان نکل جائے۔ شارک ان کو کچھ کہتی ہی نہیں کیا شارک بھی انسانوں کی طرح ٹھرکی ہوتی ہے۔
شکریہ فیسبک، ٹوئیٹر کا جنکی وجہ سےمیں نےبغیر نماز پڑھےبغیر حقوق العباد ادا کیے صرف پوسٹیں کرکےکروڑوں ثواب کمالیا ان بلیوں،بادلوں،کدووں کابھی شکریہ جن پر کلمہ اور اللّہ کے نام معجزاتی طور پر لکھےدکھا کر متاثر کیا ورنہ قرآن سمجھ کر پڑھ کر اور سیرت نبوی پڑھ کر متاثر ہوناپڑتا
intelligent086 (03-08-2018)
انگریزی سکھانے والے انسٹی ٹیوٹ میں ہر بات انگریزی میں ہوتی ہے لیکن آپ نے اس مہینہ کی فیس نہیں دی اردو میں کہا جاتا ہے
intelligent086 (03-08-2018)
ادارے کو جدید تحقیق سے پتا چلا ہےپاکستانی اسٹنٹ دل میں ڈلوا نے سے ۔ دل کرپشن کی طرف خود بخود مائل ہو جاتا ہے۔اور پکڑے جانے پر کمر کی تکلیف لاحق ہو جانا قدرتی عمل ہے۔
intelligent086 (03-08-2018),Ubaid (03-12-2018)
بابا جی کہندے نے ’پتر انجانی چڑیل سے جان پہچان والی چڑیل لاکھ درجے بہتر‘
دوستوں کو گھڑی کی سوئیوں کی مانند ہونا چاہئےکوئ چھوٹا ہو، کوئ بڑا ہو، کوئ سست ہو، کوئفاسٹ ہوجب کسی کے بارہ بجنے والے ہوں تو سب ایک ساتھ کھڑے ہوں ۔۔۔۔
intelligent086 (03-08-2018),Ubaid (03-12-2018)
گاجر کا حلوہ بنانے کے لیے عورتیں مہنگے ڈرائی فروٹ کھویا وغیرہ سب خرید لیں گی. لیکن گاجر جب تک دس روپیہ کلو نہ ہوجائےتب تک حلوہ بنانے کا پروگرام پینڈینگ رکھتی ہیں....
intelligent086 (03-08-2018),smartguycool (03-08-2018),Ubaid (03-12-2018)
اگر گالیاں ایجاد نہ ہوتیں تو لوگ ہائی بلڈ پریشر سے مر جاتے
intelligent086 (03-08-2018),Ubaid (03-12-2018)
عورت صرف دو ہی افراد کی بات غور سے سنتی ہے
١) درزی کی
٢) فوٹوگرافر کی
باقی وہ کسی کے باپ کی بھی نہیں سنتی
intelligent086 (03-08-2018),Ubaid (03-12-2018)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks