اچھی تحریر
لیکن
میاں صاحب نےآج کل جو وطیرہ اپنایا ہوا ہے اس سے معاملات میں بہتری کی بجائے آئندہ الجھاؤ ہوتا زیادہ نظر آرہا ہے۔
اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔