میرا تجربہ کچھ اور ہے میں شادی شدہ ہوں میری بیوی کا انتقال 2016 میں ہوا جواں عمری میں لیکن اس کی اور میری ہم آہنگی اتنی تھی کہ یک جاں دو قالب یہ اپنے گھر اور رویہ کی بنیاد پرہوتا ہے ضروری نہیں ہے کہ مرد ہی غلط ہو اور نہ ہی عورت ہر وقت غلط ہوتی ہے یہ گھر کے حالات کی وجہ سے سب کچھ ہوتا گھر کی ناچاکی اور مسائل ایسے اقدامات کرنے پر مجبور کردیتے ہیں بہرحال جو بھی بہانہ وہ غلط چیز غلط ہے اس کی اجازت تو اسلام بھی نہیںدیتا اپنے دل کولاکھ تسلی دے دو لیکن غلط غلط ہے آپ کا مراسلہ مضمون ٹھیک ہے عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے اپنا چین سکھی بھی برباد کرتی ہے اور دوسری عورت کا گھر بھی خراب ہوتا ہے ۔
Bookmarks