SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast
    Results 1 to 10 of 11

    Thread: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہے

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہے

      وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ واشنگٹن میں جاری فری کراچی مہم پر حکومت پاکستان کی جانب سے سخت ردعمل دکھایا گیا ہے لیکن امریکی قوانین اس طرح کے عمل کو چیلنج کرنے کا کوئی فورم فراہم نہیں کرسکتے، تاہم ہم دیگر طریقوں سے اس مہم کا جواب دے رہے ہیں۔
      ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی سرزمین پر جاری میڈیا مہم پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی جانب سے یہ معاملہ واشنگٹن کے سامنے اٹھایا گیا تھا لیکن صورتحال یہ ہے کہ اس طرح کی آزادی اظہار اور دیگر معاملات پر وہ ہمیں جواب دینے کے پابند نہیں ہیں
      انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے منصوبہ ساز بہت شاطر دماغی سے کام کررہے ہیں، وہ فری کراچی اور فری بلوچستان کے الفاظ بڑے حروف میں لکھتے ہیں جبکہ اس کے نیچے چھوٹے الفاظ میں وہ یہ لفظ ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے لکھتے ہیں، لہٰذا اگر ہم انہیں موجودہ قوانین کے تحت عدالت یا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے پاس لے کر جاتے ہیں تو پورا متن کسی بھی قانونی کارروائی کے لیے ناکافی ہوتا ہے اور امریکی قوانین ہمیں کوئی ایسا قانونی فورم فراہم نہیں کرتے جہاں ہم بعض قواعد و ضوابط کے بارے میں پوچھ سکتے ہوں۔
      رانا محمد افضل نے سینیٹ کو بتایا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ سب بھارت کی طرف سے ہے اور وہ ہر ٹیکسی کو اس طرح کے بینر لگانے پر 3 ہزار ڈالر ادا کرتا ہے جبکہ امریکی نظام ہمیں جواب دینے کے لیے صرف انہیں کی طرح کا طریقہ فراہم کرتا ہے، لہٰذا اسی طریقے کو دیکھتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی نے فری کشمیر اور خالصتان مہم کا آغاز کیا ہے۔
      خیال رہے کہ اس سے قبل اس طرح کی پاکستان مخالف مہم سوئزرلیںڈ اور برطانیہ میں شروع ہوئی تھی جس پر حکومت پاکستان نے دونوں یورپی ممالک کے سامنے موثر طریقے سے یہ معاملہ اٹھایا تھا۔
      دوسری جانب کچھ یورپی ممالک کی مدد سے امریکا کی جانب سے پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی عالمی فہرست میں ڈالنے کے اقدام پر پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے اس بر جارحانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس اقدام کا سیاسی مقصد ہے۔
      دریں اثناء سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی پر زور دیا کہ وہ اقتدار کے تنازع کے معاملے پر اپنے عہدے کا اعلان کریں، جس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ انہوں نے تقریباً اپنی حکمرانی سے متعلق حتمی شکل دے دی ہے اور جلد ہی اس کا اعلان کریں گے۔
      قبل ازیں سینٹ میں پی آئی اے کے کویت اور عمان کے فلائٹ آپریشن سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتار احمد نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پی آئی اے کی مالی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔
      انہوں نے کہا کہ قومی ایئرلائن کے خسارے میں کئی گناہ اضافے کے بعد کئی روٹس کو بند کردیا گیا تھا۔
      پیپلز پارٹی کی سینیٹ شیری رحمٰن جنہوں نے یہ معاملہ اٹھایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 برسوں میں ایئر ٹریفک 40 فیصد بڑھ کر 2 کروڑ مسافروں تک ہوگیا لیکن افسوسناک اور پریشان کن بات یہ ہے کہ پی آئی اے بین الاقوامی فلائٹس روٹس روک رہا ہے۔

    2. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2018)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ

      free KHI dushman sazish ka pata lagana zarori hai
      Nyc Sharing

      t4s

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2018)

    5. #3
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ&

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      free KHI dushman sazish ka pata lagana zarori hai
      Nyc Sharing

      t4s
      دشمن ہمارے درمیان موجود ہیں پتہ لگانے کی کیا ضرورت

    6. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      Moona (02-17-2018)

    7. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ&

      Quote Originally Posted by smartguycool View Post
      دشمن ہمارے درمیان موجود ہیں پتہ لگانے کی کیا ضرورت

      Wo kaun hain

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    8. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2018)

    9. #5
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ&

      Quote Originally Posted by Moona View Post

      Wo kaun hain
      جنہوں نے کراچی کو ان حالات تک پہنچایا .... کچھ ایم کیو ایم نے کچھ پیپلز پارٹی نے

    10. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (02-18-2018)

    11. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ

      عمدہ شیئرنگ کا شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    12. #7
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ&

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
      پڑھنے کا شکریہ

    13. The Following User Says Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      intelligent086 (02-19-2018)

    14. #8
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      Ubaid's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Location
      Dubai U.A.E
      Posts
      1,250
      Threads
      192
      Thanks
      785
      Thanked 550 Times in 440 Posts
      Mentioned
      409 Post(s)
      Tagged
      67 Thread(s)
      Rep Power
      8

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ

      Allah kher karai ga

    15. #9
      Unregistered
      Guest Unregistered's Avatar

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ

      Quote Originally Posted by smartguycool View Post
      وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ واشنگٹن میں جاری فری کراچی مہم پر حکومت پاکستان کی جانب سے سخت ردعمل دکھایا گیا ہے لیکن امریکی قوانین اس طرح کے عمل کو چیلنج کرنے کا کوئی فورم فراہم نہیں کرسکتے، تاہم ہم دیگر طریقوں سے اس مہم کا جواب دے رہے ہیں۔
      ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی سرزمین پر جاری میڈیا مہم پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی جانب سے یہ معاملہ واشنگٹن کے سامنے اٹھایا گیا تھا لیکن صورتحال یہ ہے کہ اس طرح کی آزادی اظہار اور دیگر معاملات پر وہ ہمیں جواب دینے کے پابند نہیں ہیں
      انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے منصوبہ ساز بہت شاطر دماغی سے کام کررہے ہیں، وہ فری کراچی اور فری بلوچستان کے الفاظ بڑے حروف میں لکھتے ہیں جبکہ اس کے نیچے چھوٹے الفاظ میں وہ یہ لفظ ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے لکھتے ہیں، لہٰذا اگر ہم انہیں موجودہ قوانین کے تحت عدالت یا اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے پاس لے کر جاتے ہیں تو پورا متن کسی بھی قانونی کارروائی کے لیے ناکافی ہوتا ہے اور امریکی قوانین ہمیں کوئی ایسا قانونی فورم فراہم نہیں کرتے جہاں ہم بعض قواعد و ضوابط کے بارے میں پوچھ سکتے ہوں۔
      رانا محمد افضل نے سینیٹ کو بتایا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ سب بھارت کی طرف سے ہے اور وہ ہر ٹیکسی کو اس طرح کے بینر لگانے پر 3 ہزار ڈالر ادا کرتا ہے جبکہ امریکی نظام ہمیں جواب دینے کے لیے صرف انہیں کی طرح کا طریقہ فراہم کرتا ہے، لہٰذا اسی طریقے کو دیکھتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی نے فری کشمیر اور خالصتان مہم کا آغاز کیا ہے۔
      خیال رہے کہ اس سے قبل اس طرح کی پاکستان مخالف مہم سوئزرلیںڈ اور برطانیہ میں شروع ہوئی تھی جس پر حکومت پاکستان نے دونوں یورپی ممالک کے سامنے موثر طریقے سے یہ معاملہ اٹھایا تھا۔
      دوسری جانب کچھ یورپی ممالک کی مدد سے امریکا کی جانب سے پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی عالمی فہرست میں ڈالنے کے اقدام پر پالیسی بیان دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے اس بر جارحانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس اقدام کا سیاسی مقصد ہے۔
      دریں اثناء سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی پر زور دیا کہ وہ اقتدار کے تنازع کے معاملے پر اپنے عہدے کا اعلان کریں، جس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ انہوں نے تقریباً اپنی حکمرانی سے متعلق حتمی شکل دے دی ہے اور جلد ہی اس کا اعلان کریں گے۔
      قبل ازیں سینٹ میں پی آئی اے کے کویت اور عمان کے فلائٹ آپریشن سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتار احمد نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پی آئی اے کی مالی پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔
      انہوں نے کہا کہ قومی ایئرلائن کے خسارے میں کئی گناہ اضافے کے بعد کئی روٹس کو بند کردیا گیا تھا۔
      پیپلز پارٹی کی سینیٹ شیری رحمٰن جنہوں نے یہ معاملہ اٹھایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 برسوں میں ایئر ٹریفک 40 فیصد بڑھ کر 2 کروڑ مسافروں تک ہوگیا لیکن افسوسناک اور پریشان کن بات یہ ہے کہ پی آئی اے بین الاقوامی فلائٹس روٹس روک رہا ہے۔
      Salam
      Urdu tehzeb k member munge no Kanye. Daily visitor hon forum ki. Khas kar ab some thread boot shok as partI hon.

    16. #10
      Unregistered
      Guest Unregistered's Avatar

      Re: فری کراچی مہم کا جواب دیگر طریقوں سے دے رہ&

      Quote Originally Posted by Unregistered View Post
      Salam
      Urdu tehzeb k member munge no Kanye. Daily visitor hon forum ki. Khas kar ab some thread boot shok as partI hon.
      Both Acha forum

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •