Latest Head Lines With CaLmInG MeLoDy ke sath main hazir hon. Ajki taza khabar
‏ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سینیٹ کی جنرل نشست کےلئے پہلا نام کامران ٹیسوری کا ہے جبکہ سی پی ایل سی کے سابق چیف اور تاجر احمد چنائے کا نام دوسرے نمبر پر ہے، اس کے علاوہ جنرل نشستوں میں مزید امیدواروں میں فرحان چشتی کا نام شامل ہے جو خالد بن ولید شہید کے بھائی ہیں‘