Latest Head Lines With CaLmInG MeLoDy ke sath main hazir hon. Ajki taza khabar
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سینیٹ کی جنرل نشست کےلئے پہلا نام کامران ٹیسوری کا ہے جبکہ سی پی ایل سی کے سابق چیف اور تاجر احمد چنائے کا نام دوسرے نمبر پر ہے، اس کے علاوہ جنرل نشستوں میں مزید امیدواروں میں فرحان چشتی کا نام شامل ہے جو خالد بن ولید شہید کے بھائی ہیں‘
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks