SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: کیا آپ برین ہیمرج کی ان خاموش علامات کے با

    Threaded View

    1. #1
      Moderator Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      smartguycool's Avatar
      Join Date
      Nov 2017
      Posts
      616
      Threads
      448
      Thanks
      102
      Thanked 493 Times in 328 Posts
      Mentioned
      127 Post(s)
      Tagged
      61 Thread(s)
      Rep Power
      7

      کیا آپ برین ہیمرج کی ان خاموش علامات کے با

      دماغی شریان پھٹ جانا یا برین ہیمرج ایسا عارضہ ہے جس میں موت کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔
      اس کی کئی اقسام ہوتی ہیں ہیمرج، جس میں سر کے اندر خون بہنے لگتا ہے جبکہ دوسری ہیمرج، جس میں دماغ کے اندر یا ارگرد خون بہنے لگتا ہے یا ہیمرج جس میں دماغ اور دماغ کو کور کرنے والے ٹشوز کے درمیان خلاء پیدا ہوجاتا ہے۔

      وجوہات
      دماغی شریان پھٹنے کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے سر کی انجری، خون پتلا کرنے والی ادویات، منشیات اور تمباکو نوشی بھی اس کا باعث بن سکتی ہیں۔
      برین ہیمرج جان لیوا ہوسکتا ہے کیونکہ اس کے دوران دماغی شریان پھٹ جاتی ہے جس سے دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور بچنے کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ کھوپڑی کے اندر سوجن اور خون بہنے کو کتنی جلد کنٹرول کیا جاتا ہے، یعنی کچھ لوگوں پر تو اس کے اثرات مستقل ہوسکتے ہیں جبکہ کچھ مکمل طور پر صحت یاب ہوسکتے ہیں۔
      دماغ میں بہنے والے اس خون کے نتیجے میں معمول کا دوران خون متاثر ہوتا ہے جو فالج کا باعث بن سکتا ہے اور ایسا اس وقت ہوتا ہے جب دماغ آکسیجن کی کمی کا شکار ہوجائے، عام طور پر فالج کے بیس سے تیس فیصد کیسز دماغی شریان پھٹنے کے ہی ہوتے ہیں جو کھوپڑی کے اندر دباﺅ جان لیوا حد تک بڑھ جاتا ہے جس سے خون بہنے کا عمل زیادہ تیز ہوجاتا ہے۔

      علامات

      اچانک، انتہائی شدید سردرد
      اچانک چہرے، ہاتھ یا ٹانگ کا سن ہوجانا، سوئیاں چبھنے کا احساس، اعضاء خصوصاً جسم کے ایک جانب کے حصے کا مفلوج ہوجانا۔
      کچھ نگلنے میں مشکل یا بینائی اچانک دھندلی ہوجانا۔
      جسمانی توازن بگڑ جانا۔
      بات کرنے یا سمجھنے، پڑھنے یا لکھنے میں مشکلات کا سامنا۔
      شعور یا ذہنی چوکنے پن کی سطح میں تبدیلی، غنودگی، سستی، غفلت یا کوما وغیرہ۔



    2. The Following 4 Users Say Thank You to smartguycool For This Useful Post:

      CaLmInG MeLoDy (02-14-2018),intelligent086 (02-11-2018),Moona (02-09-2018),Ubaid (02-10-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •