دشنام طرازی یا سائیکالوجیکل ایبیوزز نہ صرف بااعتماد رشتوں کو ناکارہ بنا دیتی ہیں بلکہ عام دوستی کے رشتوں کو بھی تباہ کرتی ہیں یہاں تک کہ انسان کا اپنے ساتھ تعلق بھی مسخ ہونے لگتا ہے اور انسان بعض معاملات میں خود کو بھی گالیاں دے ڈالتا ہے

عمدہ انتخاب
شیئر کرنے کا شکریہ