اسلام علیکم مائی فرینڈز،

اج اپکو ایسا صابن بنانا سیکها رہی ہوں جس سے آپکی 10 سال عمر کم نظر ائے گی،
آپ نے کرنا کیا ہے
ایک پائو چاول لیں ابال لیں زیادہ پانی ڈال کے اب چاول نکال کے کهالیں😃
لیکن انکا پانی #سیف کر لیں
گهر میں کوئی استمعال شدہ صابن جو بچ جاتا ہے استمعال نہیں ہو سکتا اسکو لیں یہ نہیں تو کوئی سا بهی #بیوٹی سوپ لے لیں
دو چمچ شہد ،
ایک چمچ روغن بادام ،
ایک چمچ چمیلی کا تیل
کرنا ہے

صابن کدوکش کر لیں اس میں چاول کا پانی ڈال لیں اور تمام چیزیں ایڈ کر کے پکائیں یہاں تک کے گاڑہا ہو جائے چمچ ہلاتے رہیں نیچے نا لگے جب گاڑہا ہو جائے تو کسی بهی #سانچے میں ڈال کے جما لیں

#اینٹی ایجنگ، جهریاں ختم ،جلد نرم صاف شفاف اور بے انتہا فائدے والا سوپ بن گیا
اب کرنا یے ہے کے چہرے پے لگا کے دو منٹ لگا رہنے دیں پهر فیس واش کریں اور 30 دن بعد مجهے بتائیں ضرور کے کیا فائدہ نظر آیا آفٹر اور بیفور کی پک بنانا نا بولیں میرے لیئے نہیں اپنے لئے تاکے آپکو گیس کرنے میں آسانی ہو 😊