SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

      پیر جماعت علی شاہ صاحب نے کیوں اللہ کی قسم اٹھا کر کہا تھا کہ قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

      زبدة العارفین ،سراج السالکین ،شمس المشائخ ،پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی ابن سید علی شاہ 19 اگست 1860ء کو علی پور سیداں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپکا سلسلہ نسب 32واسطوں سے امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ سے جاملتا ہے۔آپ وقت کے باکمال اولیا میں سے تھے۔ مسلمانوں کو عشق رسول ﷺ کے جام پلانا آپکا مقصد عظیم تھا ۔شاہ لاثانی ساری زندگی اشاعت اسلام میں مصروف عمل رہے ۔آپ مرد کامل اور فقیر بے ریا تھے ۔
      پیر جماعت علی شاہ نے محمد علی جناح کو تحفے میں تین چیزیں بھیجیں جو موصول کرنے کے بعد قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے پیر جماعت علی شاہ صاحت کو شکریہ کا ایک خط لکھا جسے پڑھنے کے بعد پیر جماعت علی شاہ صاحب نے فرمایا کی قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں۔
      معروف مذہبی و روحانی شخصیت حضرت پیر جماعت علی شاہؒ نے ایک بار قائداعظم محمد علی جناح ؒ کو قرآن پاک، جائے نماز اور تسبیح تحفے میں بھیجی ۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے نہایت ادب اور محبت سے یہ تینوں تحفے قبول کر لیے ۔ بانی پاکستان نے تحفوں کے جواب میں ایک خط حضرت پیر جماعت علی شاہؒ کو تحریر کیا۔ خط میں بانی پاکستان نے پیر صاحبؒ تحفہ بھیجنے پر شکریہ ادا کیا اور عرض کی کہ حضورمیں جانتا ہوں کہ آپؒ نے یہ تین مقدس اشیا تحفے میں مجھے کیوں بھیجی اور ان کے پیچھے کیا وجہ ہے۔ آپؒ نے قرآن پاک اس لیے بھیجا کہ میں پڑھ کر اللہ کے احکامات کو جانوں اور اسے نافذ کروں، اور جائے نماز اس لیے بھیجا کہ جو آدمی اللہ کی اطاعت نہ کرے اس کی اطاعت اس کی قوم بھی نہیں کرتی، اور تسبیح اس لیے بھیجی کہ میں آقا دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجوں کہ جو درود شریف نہیں پڑھتا اس پر اللہ کی رحمت نہیں ہوتی۔خط حضرت پیر جماعت علی شاہ ؒ کو موصول ہوا ۔ آپ ؒ نے بانی پاکستان کا خط کھولا اور پڑھنا شروع کر دیا۔ خط پڑھنے کے بعد حضرت پیر جماعت علی شاہ ؒنے فرمایا۔ اللہ کی قسم ، محمد علی جناح اللہ کے ولی ہیں۔ اسے کیسے پتہ لگا کہ یہ تحفے میں نے اسی نیت سے بھیجے ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (12-28-2017),smartguycool (12-27-2017)

    3. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

      V nice


    4. #3
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

      Bohat Umdah
      t4s
      Jazak Allah


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    5. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (12-28-2017)

    6. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

      رائے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    7. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: قائد اعظم اللہ کے ولی ہیں

      Great post






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •