intelligent086 (12-16-2017),Moona (12-15-2017)
ایک صاحب دفتر میں ترقی پا کر افسر بن گئے تو اگلے دن ہی آفس کے دروازے پر بڑا سا بورڈ آویزاں کر دیا۔ جسے پڑھ کر پورے سٹاف کی جان ہی نکل گئی . . .
*"یہاں میں باس ہوں۔ صرف میرا ہی حکم چلے گا ہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی اوقات میں رہنا۔"*
اگلے دن باس باتھ روم گئے۔
واپس آفس داخل ہوئے تو میز پر ایک کاغذ پر پیغام لکھا ملا۔ ۔ ۔
```"آپ کے گھر سے آپ کی بیگم کا فون آیا تھا پیغام دیا ہے کہ۔ ۔ ۔```
*کچن کے دروازے سے جو بورڈ اتار کے لے گئے ہو ۔ وہ شرافت سے واپس لے آنا۔۔۔*
intelligent086 (12-16-2017),Moona (12-15-2017)
Wah Begham
Nyc Sharing
t4s
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
CaLmInG MeLoDy (12-15-2017),intelligent086 (12-16-2017)
intelligent086 (12-16-2017),Moona (12-16-2017)
intelligent086 (12-16-2017)
واہ
کیسی اوقات ہے
راز فاش ہو گیا
عمدہ تحریر
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks