عبادت میں میانہ روی اور اس پر ہمیشگی کرنا۔ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل پسند ہے؟ فرمایا: ایسا عمل جو ہمیشہ کیا جائے اگرچہ تھوڑا ہو۔ صحیح بخاری
@BDunc @Aliza @_Alex_ @Moona @intelligent086 @Jelly Bean @CaLmInG MeLoDy @Ainee @Veedoo
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks