SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: Pait Bharna

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pait Bharna

      حضرت ابو طلحہ رضی اللہ اور مزید صحابہ نے پلاننگ کی کہ چونکہ ھم تو بھوکے ہیں اور کچھ کھانے کو ہے ہی نہیں کیوں نا چل کر رسول اللہ کے پاس جایا جائے اور ان سے ہی کچھ کھا لے،،

      حضرت طلحہ رضی اللہ فرماتے ہے
      کہ ہم نے رسول اللہ کو بھوک شکایت کی اور اپنا کپڑا ہٹا کر رسول اللہ کو اپنا پیٹ دکھایا جہاں ہم سب نے ایک ایک پتھر باندھا ہوا تھا،،

      رسول اللہ نے اپنا کپڑا ہٹایا تو ہم نے دیکھا کہ رسول اللہ نے بھوک کی شدت سے اپنے پیٹ پہ دو پتھر باندھے ہوئے تھے،،

      رسول اللہ نے ایک پتھر اٹھا کر پیٹ پہ باندھ لیا اور فرمایا
      لوگو ذرا غور سے سننا دنیا میں بہت سے لوگ خوب کھانا کھا رہے ہیں اور بہت اعلی زندگی گزار رہے ہیں لیکن قیامت کے روز یہ لوگ بھوکے اور ننگے ہوں گے

      لوگوں ذرا غور سے سننا
      دنیا میں لوگ اپنے خواہشات پہ چل کر اپنا اکرام کرارہے ہیں لیکن درحقیقت وہ اپنی توہین کررہے ہیں اور یوم الحساب کے دن زلیل و خوار کیے جاۓ گے

      لوگوں ذرا غور سے سننا
      بہت سے لوگ دنیا میں اللہ کے حکم پہ چل کر بظاہر اپنی توہین کررہے ہیں لیکن حقیقت میں وہ اپنی عزت کررہے ہیں

      حضرت عائشہ فرماتے ہے
      رسول اللہ کا دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد اس امت میں جو سب سے بڑی مصیبت پیدا ہوئ وہ پیٹ بھرنا ہے جو قوم پیٹ بھر کر کھاتی ہے انکے بدن موٹے ہوجاتے ہیں اور وہ اللہ کی نافرمانی والی قوم بن جاتی ہے

      آج ہم دو دو تین تین پتھر تو نہیں باندھتے کیونکہ وہ سنت رسول اللہ نہی لیکن ہر کھانے کے بعد میٹھا مانگنا سنت رسول ہے بلکہ میٹھا سنت ہے،،







    2. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      Moona (12-02-2017)

    3. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: Pait Bharna

      Umda


    4. #3
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: Pait Bharna


      Nyc Sharing
      Jazak Allah
      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •