Admin (11-25-2017)
دوستو
آج میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائٹ لے کر آئی ہوں جو پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانی طلباء و طلبات کے لیے بہت ہی مفید ہے۔ اس ویب سائٹ میں آپ امتحانات کی تیاری سے متعلق بہت ہی مفید مواد حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اولڈ پیپرز، جنرل نالج کے آن لائن کوئزوغیرہ۔
اس کے علاوہ اپ یہاں سے اپنی رول نمبر سلیپ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحانات کے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
سب سے بڑھ کر اگر اپ میڈیکل/انجئنرنگ کالج میں ایڈمیشن لینا چاہتے ہیں اور انٹری ٹیسٹ میں مدد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ آپ کو انٹری ٹیسٹ میں کامیابی میں مدد فراہم کرے گی۔
اس ویب سائتس میں آپ کو مندرجہ ذیل آن لائن ٹیسٹ ملیں گے جو آپ کو فورسز میں بھرتی ہونے اور مختلف انٹرویوز میں مدد کریں گے۔
APTITUDE TEST
SUBJECT WISE TEST
MDCAT - Medical & Dental College Admission Test
ECAT - Engineering College Admission Test
NAT - National Aptitude Test
GAT- Graduate Admission Test
CSS- Central Superior Services of Pakistan Test
FORCES TEST
GENERAL KNOWLEDGE
CURRENT AFFAIRS 2017
NTS Test
Check website Linked below:
Pakistan Online Test Service, NTS, GAT, MDCAT, ECAT, CSS, APTITUDE TEST
Admin (11-25-2017)
Thanks 4 Sharing...Silsala Jaari rakey sharing ka..... Shukeria
Hamara mausam to guzar gya hai
Nice Sharing
t4s
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
intelligent086 (06-09-2018)
Thanks Admin
سٹوڈنٹس جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔ میں نے ایک ویب سائٹس متعارف کروائی تھی۔ جس پہ آپ اپنے ٹیسٹ کی تیاری کر سکتے ہیں۔ اسی سائٹ پر آپ اپنے ایگزامز کے رزلٹ بھی چیک کر سکتے ہیں۔میٹرک کے رزلٹ اگلے مہینے آ رہے ہیں۔ آپ اس سائٹ پر اپنے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
9th Class Result 2018
10th Class Result 2018
امید کرتی ہوں۔ اس پوست سے آپ کو فائدہ ہو۔
شکریہ
intelligent086 (06-09-2018)
apke parhne ka mosam guzar gya to ap k bachon ka aa jayega inshaAllah!
Stay Blessed.
شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks