زندگی تھوڑٰی سی ٹھر جا کبھی
میں بھی بندگی کا اہتمام کرلوں

یہ جو پراسرار سے ہیں فرشتے
انسے سرگوشیوں میں کلام کرلوں

جو لکھ چکے نامہ اعمال میں میرے
چپکے سے پڑھکر اختتام کرلوں

اور قضا جو کئے سجدے اب تلک
دینے کو وہ سب احرام کرلوں ..

illusionist