دل نادان کو سمجھاؤ محبت زخم دیتی ہے تم اپنی زد سے باز آ جو محبت زخم دیتی ہے محبت کا سفر آغاز کرنے پر تمہیں ہم نے کہ تھا نہ کے رک جاؤ محبت زخم دیتی ہے اسے شیدے سے چاہا ہے تو یہ بھی ذھن میں رکھو کے بڑھ جائے اگر حد سے تو محبت زخم دیتی ہے
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
KHoob
رائے کا شکریہ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks