ھم پسر تیرے ، کبھی گود میں ‘ کبھی لحد میں
میرے وطن کی مائیں بھی بہت عجیب ہیں،جوان بیٹے کو خاکی وردی میں رخصت کرنے والی،لکڑی کے تابوت میں سبز ہلالی پرچم میں لپٹے وجود کو وصول کرتے وقت
ایسے سینہ تان کر کھڑی رہتی ہیں ۔ جیسے لاڈلے کا لاشہ نہیں بلکہ تمغہ وصول کر رھی ھوں ۔
Bookmarks