SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: حکایت سعدیؒ ایک فقیر اور متکبر مال دار

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      حکایت سعدیؒ ایک فقیر اور متکبر مال دار

      حکایت سعدیؒ ایک فقیر اور متکبر مال دار

      ایک حاجت مند فقیر مدد کے لیے کسی مالدار کے پاس گیا اس نے بجائے کچھ دینے کے فقیر کو ڈانٹ دیا۔ فقیر نے خون جگر پیتے ہوئے آسمان کی طرف سر اٹھایا اور کہا! شاید اس نے اس قدر سختی اس لیے کی ہے کہ یہ کبھی حاجت مند ہو ہی نہیں۔ مالدار کو یہ بات سن کر مزید غصہ آیا اور غلام کو حکم دیا کہ اس کو دھکے مار مار کر باہر نکال دو۔ خدا کا کرنا ایسا ہو اکہ یہ مالدار بالکل کنگال ہو گیا۔ نہ مال رہا اور نہ غلام۔ بھوک نے اس کے سر پہ فاقے کی گرد جما دی اور ہاتھ اور جیب خالی ہو گئی۔ زمانہ گزرا کہ وہ غلام جس نے فقیر کو دھکے دے کر نکالا تھا کسی مالدار کے پاس گیا جو بہت ہی سخی تھا۔ وہ پریشان مسکین کو دیکھ کر ایسے خوش ہو اجیسے مسکین مال کو دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ اس مالدار نے غلام کو حکم دیا کہ اس سائل کو خوش کردے۔ دستر خوان بچھ گیا اور کھانے کے لیے سائل کو ساتھ بٹھا لیا گیا کہ اس نے زور سے نعرہ لگایا، رخساروں پہ آنسو ٹپکے اور دوڑ کر پہلے مالک کے پاس آیا۔ اس نے پوچھا! کیا ماجرا ہے، تو غلام نے بتایا کہ میں آج ایک سخی مالدار کے پاس گیا ہوں یقینا وہی ہے جس کو تیرے حکم سے میں نے دھکے مار مار کر نکالا تھا۔ اللہ تعالیٰ حکمتاً اگر ایک دروازہ بند کرتا ہے تو اپنے فضل و کرم کا دوسرا دروازہ کھول دیتا ہے۔ اس حکایت سے سبق ملتا ہے کہ فقیروں اور سائلوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کو اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ کل کو ہو سکتا ہے کہ خدائے قادر مطلق فقیر کو غنی کر دے اور مالدار کو فقیر بنادے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (11-02-2017)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: حکایت سعدیؒ ایک فقیر اور متکبر مال دار

      Umdah Intekhab
      Thanks 4 Nice Sharing....



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •