SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ایسا فون جسے آپ صابن سے بھی دھو سکتے ہیں

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایسا فون جسے آپ صابن سے بھی دھو سکتے ہیں

      ایسا فون جسے آپ صابن سے بھی دھو سکتے ہیں



      سمارٹ فون بہت جلد گندے ہوجاتے ہیں مگر بیشتر فونز پانی کو کچھ زیادہ پسند نہیں کرتے اور صابن کو تو بالکل نہیں

      ٹوکیو(نیٹ نیوز)تو اب آپ ایسا سمارٹ فون خرید سکتے ہیں جو نہ صرف واٹر ریزیسٹنٹ ہے بلکہ آپ اسے گرمی پانی اور صابن سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے دھو بھی سکتے ہیں۔یہ ہے کیو سیرا رافری نامی سمارٹ فون جس کی ٹچ سکرین کو نہ صرف گیلے ہاتھوں بلکہ دستانے پہن کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔بنیادی طور پر یہ درمیانے درجے کا فون ہے جو 5 انچ سکرین، 2 جی بی ریم، 16 جی بی میموری، 13 میگا پکسل رئیر کیمرے ، 3000 ایم اے ایچ بیٹری اور اینڈرائیڈ 7.0 آپریٹنگ سسٹم کیساتھ ہے۔دلچسپ چیزیہ ہے کہ اس فون میں روایتی سپیکر نہیں اور نہ ہی ائیرپیس پورٹ ہے جو اسے پانی، مٹی وغیرہ سے تحفظ دینے کے لئے ہے ۔یہ فون ہینڈ واش اور عام صابن سے دھونے پر بھی خراب نہیں ہوتا اور اس طرح یہ اپنی نوعیت کا پہلا سمارٹ فون ہے اس سے پہلے صرف فوم والے سوپ سے بچنے والے سمارٹ فون متعارف کرائے گئے تھے جو کہ اسی جاپانی کمپنی کے تیار کردہ تھے ۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (10-13-2017),Moona (01-15-2018)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •