SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: امریکی اہلکار پاکستان بھیجنے کا معاملہ، ح

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      امریکی اہلکار پاکستان بھیجنے کا معاملہ، ح

      امریکی اہلکار پاکستان بھیجنے کا معاملہ، حسین حقانی نے پیپلز پارٹی کو چارج شیٹ کر دیا



      سابق سفیر نے کہا ہے کہ جو کچھ کیا سول حکومت کی اجازت سے کیا۔ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی پھنس چکی، اس لئے انہیں نشانہ بنا رہی ہے۔
      واشنگٹن: (دنیا نیوز) اسامہ بن لادن کی تلاش کیلئے سول قیادت کی اجازت سے سی آئی اے اہلکار پاکستان بھجوانے کا الزام اور پیپلز پارٹی کے جوابی وار، حسین حقانی اپنی ہی سابق حکومت کو چارج شیٹ کرنے پر ڈٹ گئے۔ حسین حقانی نے دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے جو کچھ کیا حکومتی اجازت سے کیا۔ پیپلز پارٹی اس وقت پھنس چکی ہے اور تنقید سے بچنے کے لیے مجھے نشانہ بنا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ سٹیبلشمنٹ کو باور کرانا چاہتی ہے کہ وہ اچھے لوگ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سٹیبلشمنٹ کے کہنے پر بہت سارے لوگ قوالی شروع کر دیتے ہیں۔ قوالی سے گھبرا کر پیپلز پارٹی نے کہا زیادہ آسان کام حسین حقانی سے نجات حاصل کرو۔ حسین حقانی کا کہنا تھا مجھے تو نہیں پتہ تھا امریکا سے کون آدمی گیا تھا جس نے یہ کردار ادا کیا۔ تاہم یہ ایک حقیقت ہے امریکی پاکستان میں موجود تھے جنہوں امریکی حکومت کی مدد کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان اور امریکا ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کر رہے۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسین حقانی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں جو کچھ ہوتا ہے اس کا سفیر کو پتہ ہوتا ہے تاہم جو کچھ پاکستان میں ہوتا ہے، اس کا علم نہیں ہوتا۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (10-03-2017)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: امریکی اہلکار پاکستان بھیجنے کا معاملہ، &a

      Thanks for informative and useful sharing



    4. The Following User Says Thank You to Dr Danish For This Useful Post:

      intelligent086 (10-03-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: امریکی اہلکار پاکستان بھیجنے کا معاملہ، &a

      رائے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •