Originally Posted by intelligent086 بعد مُدت اُسے دیکھا، لوگو وہ ذرا بھی نہیں بدلا، لوگو خُوش نہ تھا مُجھ سے بچھڑ کر وہ بھی اُس کے چہرے پہ لکھا تھا، لوگو اُس کی آنکھیں بھی کہے دیتی تھیں رات بھر وہ بھی نہ سویا، لوگو اجنبی بن کے جو گزرا ہے ابھی تھا کِسی وقت میں اپنا ، لوگو دوست تو خیر کوئی کس کا ہے اُس نے دشمن بھی نہ سمجھا، لوگو رات وہ درد مرے دل میں اُٹھا صبح تک چین نہ آیا ، لوگو پیاس صحراؤں کی پھر تیز ہُوئی اَبر پھر ٹوٹ کے برسا، لوگو پروین شاکر *** Nice Sharing ...... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ...... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks