Dr Danish (06-29-2017)
نمود شے کے ہے پن سے عیاں اللہ ہی اللہ ہے
وجود کُل زمین و آسماں اللہ ہی اللہ ہےقسم اللہ کی بندہ سو بندہ، رب سو رب لیکنہر اک بندے کی صورت سے عیاں اللہ ہی اللہ ہےتمیز حق و باطل معرفت کی جان ہے لیکنیہ رہبر راہِ منزل کارواں اللہ ہی اللہ ہےوہ مستغنی بھی ہے عالم سے رب العالمین بھی ہےکفیل احتیاج انس و جاں اللہ ہی اللہ ہےسنا تھا میں وجوداً عین ہوں اور غیر ہوں ذاتاًجو دیکھا غور سے سب بے گماں اللہ ہی اللہ ہےثبوت و اعتبار ذات سے ہے تفرقہ پیدامگر ازروئے ہستی جسم و جاں اللہ ہی اللہ ہےعدم میری حقیقت اور وجود اُس ذات کا واجبتو ہر موجود بے ریب و گماں اللہ ہی اللہ ہےخودی اپنی مٹا کر خود کو دیکھا تو ہوا ظاہرکہ ہر رازِ نہاں، عینِ عیاں اللہ ہی اللہ ہےصفات اُس کے وجود اس کا، شہود اس کا، نمود اس کاتو پھر بے ہوشؔ کے وردِ زباں، اللہ ہی اللہ ہے٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Dr Danish (06-29-2017)
Subhan Allah
Jazak Allah
Excellent
جزاک اللہ خیراً کثیرا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks