SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: علی وردی خاں کی وصیت

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      علی وردی خاں کی وصیت

      علی وردی خاں کی وصیت



      باری علیگ
      علی وردی خاں، جو سراج الدولہ کا والد تھا، کے زمانہ میں انگریزوں اور فرانسیسیوں کی لڑائیاں صرف دکن تک محدود تھیں۔ بعض دیگر علاقے جنگوں سے بے خبررہے۔ ظاہر ہے کہ علی وردی خان کی موجودگی میں یورپی قومیںبنگال کو اپنی حکمت عملی کا شکار نہ بنا سکتی تھیں۔ انہیں دعویداران تخت کی تلاش تھی۔ لیکن بنگال میں صرف ایک تاجپوش تھا، انگریزوں اور فرانسیسیوں کو علی وردی کی موجودگی میں تاج وتخت کے امیدوار میسر آنے ناممکن تھے۔ علی وردی یورپی قوموں کے عزائم سے بخوبی آگاہ تھا۔ مرنے سے پیشتر اس نے سراج الدولہ کوان الفاظ میں وصیت کی۔ ’’مغربی قوموں کی اس قوت کو ہمیشہ پیش نظر رکھنا جو انہیں ہندوستان میں حاصل ہے ۔اگر میری عمر کا پیمانہ لبریزنہ ہو چکا ہوتا تو تمہارے اس اندیشہ کو بھی ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتا۔ اس کام کی تکمیل تیرے ذمہ ہے، میرے چراغ! دکن میں اُن کی سیاسی سرگرمیوں سے سبق حاصل کرو۔ ذاتی جنگوں میں اُلجھ کر انہوں نے مغل اعظم کی رعایا کے اموال واملاک پر قبضہ جمالیا ہے۔ ایک ہی وقت میں تینوں قوتوں کو تباہ کرنے کی کوشش نہ کرنا۔ سب سے پہلے انگریزوں کی قوت کو توڑنا۔۔۔سنو بیٹا! انہیں سپاہی رکھنے اور قلعہ تعمیر کرنے کی اجازت نہ دینا۔ اگر ایسا ہوا تو بنگال تمہارا نہیں؟‘‘ ٭…٭…٭





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: علی وردی خاں کی وصیت

      Super


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •