SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: جب تین آدمی جماعت کریں تو کیسے کھڑے ہوں؟

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      جب تین آدمی جماعت کریں تو کیسے کھڑے ہوں؟

      جب تین آدمی جماعت کریں تو کیسے کھڑے ہوں؟

      قعنبی، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو ان کی دادی ملیکہ نے کھانے پر بلایا جس کو خود انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے تیار کیا تھا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کھانا کھا کر نماز پڑھی اور فرمایا کھڑی ہو جاؤ میں تم کو نماز پڑھاتا ہوں حضرت انس کہتے ہیں کہ میں اٹھا اور ایک پرانا بوریا جو پڑے پڑے کالا ہو گیا تھا اس پر پانی ڈالا (اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے بچھا دیا) آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس پر کھڑے ہوئے اور میں اور (میرا بھائی) یتیم آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیچھے کھڑے ہو گئے اور بڑھیا (ملیکہ) ہمارے پیچھے کھڑی ہوئیں پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں اور فارغ ہو گئے۔

      عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، ہارون بن عنترہ، عبدالرحمن بن اسود کے والد سے روایت ہے کہ علقمہ اور اسود نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے (اندر آنے کی) اجازت چاہی اور کافی دیر تک ان کے دروازہ پر بیٹھے رہے اتنے میں ایک باندی آئی اور اس نے (اطلاع دے کر) حضرت عبداللہ بن مسعود سے ان کے لیے اندر آنے کی اجازت طلب کی انہوں نے اجازت دیدی اس کے بعدحضرت عبداللہ بن مسعود نے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو ایسا ہی کرتے ہوئے دیکھا ہے۔



      سنن ابو داؤد
      جلد اول۔66







      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Dr Danish (05-28-2017)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: جب تین آدمی جماعت کریں تو کیسے کھڑے ہوں؟

      Subhan Allah
      jazak Allah



    4. The Following User Says Thank You to Dr Danish For This Useful Post:

      intelligent086 (05-29-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جب تین آدمی جماعت کریں تو کیسے کھڑے ہوں؟





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •