SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: چار گیندوں میں 92 رنز

    1. #1
      Banned naponnamja's Avatar
      Join Date
      Apr 2017
      Posts
      4
      Threads
      4
      Thanks
      4
      Thanked 5 Times in 4 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      8 Thread(s)
      Rep Power
      0

      news چار گیندوں میں 92 رنز

      چار گیندوں میں 92 رنز دینے پر بولر پر دس سال کی پابندی


      بنگلہ دیش میں مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ منگل کے روز دو ایسے کلب کرکٹرز پر دس سال کی پابندی لگا دی گئی ہے جنھوں نے مبینہ طور پر بری امپائرنگ کے خلاف احتجاج میں جان بوجھ کر بری بولنگ کروائی۔
      بنگلہ دیش کی سیکنڈ ڈویژن کرکٹ لیگ میں ایک کھلاڑی نے امپائر کے اپنی ٹیم کے خلاف دیے جانے والے فیصلوں کے احتجاج میں چار گیندوں میں 92 رنز دے کر میچ ہروا دیا۔
      گذشتہ ماہ 50 اوورز کے ایک میچ میں لال متہ نامی کرکٹ کلب کے سجن محمود نے ایکژیئم کرکٹرز کے خلاف اننگز کے پہلے اوور میں مبینہ طور پر جان بوجھ کر 15 نو بال اور 13 وائڈ گیندیں کروائیں جو کہ بائنڈری تک پہنچ گئیں۔ اس سے قبل لال متہ کلب کی ٹیم 14 اوور میں 88 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی تھی۔
      اس سے قبل ایک اور میچ میں فیئر فائٹر سپورٹنگ کلب کے تسنیم حسن نے سات فیندوں پر 69 رنز دے کر اپنا احتجاج ریاکرڈ کروانے کی کوشش کی۔
      بنگلہ دیش کرکٹ بثرڈ کے ڈائریکٹر جلال یونس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان واقعات سے بنگلہ دیش کرکٹ کی ساخ کو نقصان پہنچا ہے اسی لیے ان کے ادارے نے اس پر سخت کارروائی کی ہے۔
      دونوں کلبوں پر غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے کپتانوں، مینجرز، اور کوچوں پر پانچ پانچ سال کی پابندی لگائی گئی ہے۔
      دونوں میچوں میں امپائرنگ کرونے والے اہلکاروں پر بھی چھ چھ ماہ کی پابندی لگائی گئی ہے۔
      ان واقعات کے حوالے سے بنائی گئی انتظامی کمیٹی کے سربراہ شیخ سہیل کا کہنا تھا کہ کوئی بولر ایسا باقی ٹیم کی مرضی کے بغیر نہیں کر سکتا۔



    2. The Following User Says Thank You to naponnamja For This Useful Post:

      intelligent086 (05-04-2017)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: چار گیندوں میں 92 رنز

      :-o اہم معلومات شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •