اس زندگی میں کچھ بھی " مستقل " نہیں . . . خوشی و غمی سے لے کر کامیابی و ناکامی . . . سب کا ایک ٹائم پیریڈ ہوتا ہے. . .جو لوگ اس فطری بات کو سمجھ جاتے ہیں انکے لیے زندگی بہت آسان ہو جاتی ہے . . رہی بات اداسی ، رونے ، خاموشی ، تکلیف ، شکوہ ، شکایت ، منفی سوچ وغیرہ کی تو جناب یہ بھی سب نارمل باتیں ہیں . . . آخر کار آپ "انسان" ہیں . . .اس لیے ایسا سب چلتا ہے . . . مگر ان پر " قابو " کیسے پانا ہے یہ سیکھنے والی بات ہے کیوں کہ آپ عام مخلوق نہیں بلکہ " اشرف المخلوقات "ہیں...



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
  Reply With Quote
 




Bookmarks