SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کرت

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      photography لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کرت



      لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کرتے ہیں



      انسانی تربیت کا ماہر وائٹ مورلکھتا ہے کہ زیادہ ترلوگ اپنی تقریباً چالیس فیصدصلاحیتیں اپنے کام پرصرف کر پاتے ہیں۔ ایسا یا تو مواقعوں کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے یا پھر اپنے آپ پر اعتماد یا یقین کے نہ ہونے کے باعث ہوتا ہے۔ یہ کتاب ایک تنظیم پیدا کرتی ہے جو اپنی پوری صلاحیتوں کے استعمال سے بہتری کے لیے کام کرتی ہے اور اس کا اصل کام ہی انسان کی نفسیاتی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ روایتی قسم کے منیجر اپنا کام لینے کے لیے ورکروں سے اپنا رویہ سخت اور غیر دوستانہ رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ورکرز اپنی صلاحیتوں کا کھل کر اظہار نہیں کر پاتے۔ اس کتاب میں یہ بتایا گیا ہے کہ لوگوں کو یہ نہ بتائو کہ انہیں کیا کرنا ہے بلکہ ہم اور آپ کا ماحول پیدا کر کے آپ کو ان سے مشورہ لینا ہے کہ ہم اس مسئلہ کو کیسے حل کر سکتے ہیں؟ نتائج آپ کے سامنے ہوں گے کیونکہ اس طرح کا ماحول پیدا کرنے سے ہر ورکر آپ کے مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھ کر اپنی فطری اور خداداد صلاحیتوں کا استعمال کرے گا اور آپ کو حیرت انگیز نتائج فراہم کرے گا۔ وائٹ مور کہتا ہے کہ جب کبھی روایتی قسم کے باس کے سامنے کوئی مسئلہ پیش کیا جاتا ہے تو وہ اس پر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے۔ اس کے برعکس تربیت دینے والا باس مسئلے کے متعلق تفصیلات پوچھتا ہے اور یہ پوچھتا ہے کہ دوسرے ورکرز اس کے متعلق کیا سوچتے ہیں۔ ایسا دوستانہ رویہ ورکروں میں مثبت تبدیلی لاتا ہے اور وہ اسے اپنامسئلہ سمجھ کر اس کے حل کے لیے تگ و دو کرتے ہیں۔ اکثر ایمرجنسی کی صورت میں باس کو اس اصول سے منحرف ہونا پڑتا ہے لیکن عام حالات میں اس کے لیے اس پر عمل کرنا کوئی مشکل نہیں ہوتا۔ آپ کا ان سے اپنائیت کا رویہ، آپ کی توقعات سے بڑھ کر بہتر نتائج کا باعث بنتا ہے۔ وائٹ مور کہتا ہے کہ ایک استادکا اپنے شاگرد کے متعلق مثبت رویہ اس کی صلاحیتوں کو اجاگرکرنے کا باعث بنتا ہے۔ اسی طرح اگر ایک باس اپنے ورکروں سے مثبت رویہ اپنائے گا تو اسے نتائج بھی مثبت اور توقعات سے بڑھ کر ہی ملیں گے۔وائٹ مور مشورہ دیتا ہے کہ جب تربیت دینے والے اصولوں کا اطلاق ہو گا تو لوگ اپنی خداداد صلاحیتوں اور سخت محنت کے ذریعے آپ کو حیران کن نتائج دیں گے۔ہر ایک کا کسی مقصد کو پانے کے لیے متحد ہو کر کام کرنا، وقت سے پہلے کامیابی اور حیران کن نتائج کا باعث بنتا ہے جبکہ کسی مقصد کو پانے کے لیے لوگوں میں اتحادموجود نہ ہو تو وہ مقصد کامیاب اور بہتری کا حامل نہ ہو گا۔ (کامیابی کی 50 کلاسیک کتابیںسے منقبس)






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      KhUsHi (03-19-2017)

    3. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کر&a

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      intelligent086 (03-20-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کر&a

      پسند اور رائے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #4
      Banned KohNaward's Avatar
      Join Date
      Mar 2017
      Posts
      1
      Threads
      0
      Thanks
      0
      Thanked 2 Times in 1 Post
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کر&a

      ہم تو سو فیصد کرتے ہیں شائد



    7. The Following 2 Users Say Thank You to KohNaward For This Useful Post:

      CaLmInG MeLoDy (03-24-2017),intelligent086 (03-22-2017)

    8. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کر&a

      Quote Originally Posted by KohNaward View Post
      ہم تو سو فیصد کرتے ہیں شائد
      خوش آمدید
      دیکھ لیتے ہیں



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    9. #6
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کر&a

      Bohot achi sharing






    10. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (03-25-2017)

    11. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لوگ صلاحیتوںکا صرف چالیس فیصد استعمال کر&a

      بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •