SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: کچنار ۔۔۔موسم بہار کی ذائقہ دار فائدوں سے 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کچنار ۔۔۔موسم بہار کی ذائقہ دار فائدوں سے 

      کچنار ۔۔۔موسم بہار کی ذائقہ دار فائدوں سے بھرپور سبزی



      ڈاکٹر محمد رشید
      کچنار موسم بہار کی عمدہ سبزی ہے ۔ دراصل یہ کچنار کے درخت کی کلیاں ہیں ۔ اس کی پھلیوں کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے ۔ اس کا سالن بہت ذائقہ دار ہوتا ہے ۔بغیر پھول کھلے کچنار بطور سبزی پکائی جاتی ہے ۔ یہ سبزی بہت تھوڑے وقت کے لئے دستیاب ہوتی ہے۔ اس کے اجزا ء میں نمکیات اور وٹامن سی ہوتے ہیں ۔ اس کا مزاج سرد خشک ہوتا ہے ۔ اس لئے اس کو پکاتے وقت گھی کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ کچنارکے حسب ذیل فوائدہیں ۔ ٭بواسیر کو ختم کرتی ہے ۔ خشک کلیوں کو سفوف میں ہم وزن مصری ملا کر مکھن کے ساتھ ایک ماشہ روزانہ چاٹنے سے خونی بواسیر ایک ہفتہ میں بالکل ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ ٭معدہ کو طاقت دیتی ہے اور خون کو صاف کرتی ہے ۔ خون کو صاف کرنے کے لئے کچنار کی چھال پانچ تولہ ایک پائو پانی میں جوش دے کر چھان کر تین تولہ شہد ملا کر پینا چاہیے۔ اس کا استعمال ایک ہفتہ تک کیا جائے۔ ٭انتڑیوں کے کیڑوں کو مارنے کے لئے کچنار کا جوشاندہ بنا کر پیا جاتا ہے ۔ ٭پیٹ کے کیڑے بھی کچنار کھانے سے ہلاک ہوکر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں ۔ ٭کچنار کے پھولوں کا پلٹس بنا کر پھوڑے پر باندھنے سے پھوڑا جلدی پک جاتا ہے اور تمام گندا مواد خارج ہوجاتا ہے۔ ٭سنگرہنی کے مریضوں کو کچنار بے حد فائدہ دیتی ہے ۔ ٭بلڈ پریشر میں یہ بہترین سبزی ہے ۔ امراض نسواں میں بہترین دوا ہے ۔ ٭یہ کھانسی اور اسہال میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ ٭جن بچوں کے کانج نکل آتی ہو انہیں کچنار کھلانے سے فوری فائدہ ہوتا ہے ۔ ٭پیشاب کے امراض میں بھی کچنار بہت فائدہ دیتی ہے نیز یہ تبخیر دور کرنے میں بھی اکسیر ہے۔ ٭اس کی چھال کے رس میں کافور یا زیرہ ملاکر استعمال کرنے سے جگر کی گرمی رفع ہوتی ہے۔ احتیاط: کچنار دیر ہضم بھی ہے ، پیٹ میں اپھارہ پیدا کرتی ہے ۔ قابض ہے اسے ادرک اور گرم مصالحے کے بغیر ہرگز استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ ٭٭٭




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      CaLmInG MeLoDy (03-17-2017),KhUsHi (03-19-2017)

    3. #2
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کچنار ۔۔۔موسم بہار کی ذائقہ دار فائدوں سے

      Meri fav dish habib bhai. Shukria sharing ka.






    4. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (03-20-2017)

    5. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: کچنار ۔۔۔موسم بہار کی ذائقہ دار فائدوں سے

      Buhat he zabardast






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    6. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      intelligent086 (03-20-2017)

    7. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کچنار ۔۔۔موسم بہار کی ذائقہ دار فائدوں سے

      پسند اور رائے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •