SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: چاق و چوبند رہنا ہے توپھل اور سبزیوں استعم

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      چاق و چوبند رہنا ہے توپھل اور سبزیوں استعم

      چاق و چوبند رہنا ہے توپھل اور سبزیوں استعمال کریں،تحقیق



      بے شک تازہ پھل اور سبزیاں جسمانی صحت کے لیے بہترین ہوتی ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان غذاؤں سے نفسیاتی صحت پر بہت مثبت اثر پڑتا ہے۔ پھل اور سبزیوں کا استعمال انسان کو کئی نفیساتی امراض سے دور کرکے چاق و چوبند رکھتا ہے۔یہ تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس کے تحت شائع ہوئی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ میں یونیورسٹی آف اوٹاگو کے شعبہ نفسیات سے وابستہ ماہرنے نوٹ کیا کہ جن نوجوانوں اور بالغ افراد کو سبزیاں اور پھل دیئے گئے تھے صرف 14 دنوں میں ان کے رحجان، جوش اور سرگرمی میں واضح مثبت تبدیلی نوٹ کی گئی۔سروے کے لیے 18 سے 25 سال کے 171 طلبا و طالبات کو 3 گروہوں میں بانٹ کر 2 ہفتے تک ان کا جائزہ لیا گیا۔ ایک گروپ کو وہی کچھ کھانے کی اجازت دی گئی جو وہ کھایا کرتے تھے۔ دوسرے گروپ کو روزانہ پھل اور سبزیوں کے دو اضافی پیالے کھلائے گئے۔ تیسرے گروہ کو فوڈ کوپن دیئے گئے اور انہیں بار بار سبزیاں اور پھل کھانے کی ترغیب دی گئی۔شروع سے آخر تک تمام افراد کی نفسیاتی صحت کا جائزہ لیا جاتا رہا جن میں ان کا موڈ، سرگرمی اور تحریک کے علاوہ ڈپریشن اور اداسی جیسے عوامل کو نوٹ کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق جن افراد کو براہِ راست پھل اور سبزیاں کھلائی گئیں ان میں سرگرمی، خوشی اور توانائی زیادہ تھی جب کہ کسی بھی گروہ میں مایوسی اور ڈپریشن نہیں دیکھا گیا۔ اس تحقیق سےظاہر ہوتا ہے کہ پھل اور سبزیاں نفسیاتی صحت پر فوری طور پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ پھل اور سبزیوں کا استعمال آپ کو کئی نفیساتی امراض سے دورکرکے چاق و چوبند رکھتا ہے۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Ubaid (12-11-2017)

    3. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html
      muzafar ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2015
      Posts
      2,772
      Threads
      481
      Thanks
      1,142
      Thanked 1,167 Times in 923 Posts
      Mentioned
      159 Post(s)
      Tagged
      497 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: چاق و چوبند رہنا ہے توپھل اور سبزیوں استعم

      achi information henice janab

      Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?

    4. The Following User Says Thank You to muzafar ali For This Useful Post:

      intelligent086 (03-06-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: چاق و چوبند رہنا ہے توپھل اور سبزیوں استعم

      رائے کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •