SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: نزلے زکام میں آرام،حیاتین ڈی کا کام

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نزلے زکام میں آرام،حیاتین ڈی کا کام

      نزلے زکام میں آرام،حیاتین ڈی کا کام



      ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق حیاتین ڈی کا استعمال نظامِ تنفس کی بیماریوں کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

      خیال رہے کہ ہڈیوں اور پٹھوں کی چستی کے ساتھ ساتھ کارکردگی کو بڑھانے میں حیاتین ڈی کا استعمال طویل عرصے سے عام ہے، تاہم طب کے میدان میں نزلہ زکام جیسے وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے حیاتین ڈی کو کبھی اس قدر اہمیت نہیں دی گئی تھی۔حالیہ دنوں میں برٹش میڈیکل جرنل میں شامل اس نئی تحقیق نے وٹامن ڈی کی افادیت کو مزید واضح کردیا ہے۔ماہرین لکھتے ہیں کہ زیادہ تر افراد سرد اور خشک موسم میں کھانسی، نزلہ اور زکام سے متاثر ہوتے ہیں، جس کی اہم وجہ اس موسم میں جسم متعلقہ حیاتین میں ہونے والی کمی ہے۔تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ نزلے زکام سےمتاثرہ 11 ہزار افراد کے جسم میں جب وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کیا گیا تو ان میں نزلہ زکام سے متاثر ہونے کا خدشہ 12 فیصد تک کم ہوگیا۔اس نئی تحقیق کے سامنے آنے بعد ماہرین پرامید ہیں کہ ہر سال دنیا کی 70 فیصد آبادی کو متاثر کرنے والے نزلہ زکام کی شرح میں واضح کمی لائی جاسکے گی۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      120

      Re: نزلے زکام میں آرام،حیاتین ڈی کا کام

      Khoob


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نزلے زکام میں آرام،حیاتین ڈی کا کام

      رائے کا شکریہ
      جزاک اللہ خیراً کثیرا



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •