SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: نیا پرائیویسی فیچرمتعارف

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      نیا پرائیویسی فیچرمتعارف

      نیا پرائیویسی فیچرمتعارف


      کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی سکیورٹی اور پرائیویسی میں اضافہ کرتے ہوئے اپ ڈیٹس پیش کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی پیغام کو ہیک کرکے پڑھنا ناممکن ہوجائے گا۔
      نئے سیکیورٹی فیچر کی بنیاد پر اب میسجنگ کے دوران دونوں اطراف سے اینکرپشن اور اکاؤنٹ کی تصدیق ہوگی اور صرف یوزر کا فون نمبر ڈالنے سے کام نہیں چلے گا اس کے لیے کسی بھی نئے آلے سے لاگ ان ہونے کے لیے 6 نمبر والا کوڈ داخل کرنا پڑے گا۔
      یہ فیچر گزشتہ سال نومبر میں چند ہزار اکاؤنٹس پر آزمایا گیا تھا لیکن اب واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ، آئی او ایس اور ونڈوز کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے لیکن ہر صارف تک پہنچنے میں اسے کچھ دن لگیں گے تاہم آپ یہ نیا فیچر اس طرح حاصل کرسکتے ہیں:
      پہلے سیٹنگ پیج پر جائیں، اکاؤنٹ سلیکٹ کریں اور پھر ٹو اسٹیپ ویرفکیشن پر کلک کریں۔ یہاں آپ enable کو منتخب کرکے اس فیچر کو ایکٹویٹ کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد ایپ آپ سے سے ای میل ایڈریس اور 6 ہندسوں کو ویری فکیشن کوڈ پوچھے گی۔ اگرچہ ای میل لازمی نہیں لیکن پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں نیا پاس ورڈ آپ کے ای میل پر ہی بھیجا جائے گا۔ اس ای میل ایڈریس پر واٹس ایپ کی جانب سے دو مراحل ڈس ایبل کرنے کی ای میل بھی بھیجی جاسکتی ہے جو پاس ورڈ بھولنے کی صورت میں روانہ کی جائے گی۔
      اس وقت فون سے براہِ راست واٹس ایپ اکاؤنٹ بے عمل کیا جاسکتا ہے لیکن فون گم یا چھن جانے کی صورت میں یہ محفوظ نہیں رہتا۔ لیکن ویری فکیشن پروسیس کے ذریعے کوئی دور پر رہتے ہوئے آپ کے اکاؤنٹ تک نہیں پہنچ سکتا ۔ اگرچہ واٹس ایپ ایک محفوظ ایپ ہے لیکن یہ کمپنی اپنی ایپ کو مزید محفوظ سے محفوظ تر بنانے میں کوشاں ہیں۔
      واٹس ایپ کے نئے سیکیورٹی فیچر کی وجہ سے کسی بھی نئے ڈیوائس سے لاگ ان ہونے کے لیے 6 ڈیجیٹ پاس ورڈ درکار ہوگا۔ نیا فیچر ایک سرے سے دوسرے سرے تک اینکرپشن فراہم کرتا ہے۔ اس سے ہیکرز اور سائبر نقب زن آپ کے پیغامات نہیں پڑھ سکیں گے۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      CaLmInG MeLoDy (02-15-2017)

    3. #2
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیا پرائیویسی فیچرمتعارف

      Hmmm. Sahi..






    4. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (02-16-2017)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نیا پرائیویسی فیچرمتعارف

      بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •