SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 10

    Thread: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں



      یہ تقریباً 15 سال پہلے کی بات ہوگی تب ہر چیز پیک شدہ اور ہر سامان ایک چھت تلے ملنے کا دعویٰ کرنے والے ڈیپارٹمنٹل اسٹور پاکستان میں عام نہیں ہوئے تھے۔ انہی دنوں ملک بھر میں دودھ میں پانی کی ملاوٹ کا شور اٹھا اور دیکھتے ہی دیکھتے طوفان کی شکل اختیار کر گیا۔ اسی دوران ہمیں بھی پتا چلا کہ دودھ فروشوں کو ایک حد تک دودھ میں پانی ملانے کی اجازت ہوتی ہے کہ اس سے دودھ کو محفوظ کرنا اور خرابی سے بچانا آسان ہوتا ہے تاہم دودھ فروشوں کی جانب سے اسے مہنگا ترین دودھ بیچنے کے باوجود پانی ملا کر دودھ کی مقدار بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا۔
      کھلا دودھ بیچنے والوں کی یہ من مانیاں اور خلاف ورزیاں جاری تھیں جب ملک میں موجود واحد الیکٹرانک میڈیا سرکاری ٹی وی پر ڈبہ بند دودھ کی تعریف پر مشتمل اشتہار چلنا شروع ہوئے۔ اس میں بتایا جاتا تھا کہ گوالے نہ صرف دودھ میں پانی ملاتے ہیں بلکہ دودھ بڑھانے کے لیے کیمیکل کا استعمال کرتے ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں ڈبے کا دودھ عالمی معیار کی تسلیم شدہ مشینوں کی مدد سے پیک اور محفوظ کیا جاتا ہے۔ عام دودھ تو فوری ابالا نہ جائے تو بے کار ہوجاتا ہے جب کہ ڈبہ بند دودھ کو فریج میں رکھیں اور جب چاہے جتنا چاہیں استعمال کریں۔ یہ ڈبہ بند دودھ کی شہرت کا دراصل نقطہ آغاز تھا۔ اس کے بعد لوگوں کی اکثریت کا رجحان ڈبہ بند دودھ کی طرف بڑھ گیا یہاں تک کہ ڈاکٹر بچوں کو بھی یہی دودھ تجویز کرنے لگے۔ اسی طرح خشک دودھ کی تعریف میں بھی میڈیا کافی سال رطب اللسان رہا اور آج بھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دودھ کے نام پر نت نئے ٹی وائٹنر نکل آئے جن کا کام غذائیت تھا نہ ذائقہ دینا بلکہ وہ تو صرف کالی چائے کو سفید بناتے تھے یا دوسرے معنوں میں سفید پینٹ کرتے تھے۔
      گزشتہ دنوں ڈبہ بند، خشک دودھ اور ٹی وائٹنر بنانے والی نامی گرامی کمپنیاں جس طرح بے نقاب ہوئی ہیں، اور جس طرح اونچی دکان رکھنے والے بڑے بڑے ناموں کا پکوان پھیکا ثابت ہوا ہے، اس نے برانڈڈ چیزوں کے شوقین افراد کو ایک بڑا دھچکا ضرور پہنچایا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دودھ فروشوں کے صرف پانی ملانے پر چیں بجبیں ہونے والی یہ کمپنیاں مردے محفوظ بنانے والا کیمیکل فارمولین، ڈیٹر جنٹ پاوڈر، یوریا کھاد، بال صفا پاﺅڈر، میلامائن، سوڈیم ڈائی آکسائیڈ، ویجیٹیبل آئل استعمال کرتی رہیں اور کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ طرفہ تماشا یہ کہ ان سب مضر صحت کیمیکلز کے استعمال اور زہر پلانے والے دودھ کو بہترین ثابت کرنے میں ایڑی چوٹی کا زور بھی لگاتے رہے۔
      افسوس کی بات تو یہ ہے کہ انسانی جانوں پر حملہ آور ان کمپنیوں کو چند لاکھ روپوں کے جرمانے کرکے چھوڑ دیا گیا۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ایسے لوگوں اور ایسی کمپنیوں کو نشان عبرت بنادیا جاتا مگر افسوس ! ہمارے ہاں ایسی کوئی رسم، کوئی روایت، کوئی ریت نہیں۔ ہاں! قانون ہے، ہم مجرموں کو بے نقاب بھی کرلیتے ہیں اور ان کو سخت ترین سزا دینے کے اعلانات پر مشتمل لمبی چوڑی پریس ریلیز بھی جاری کرتے ہیں مگر۔۔۔ پھر کبھی پلی بارگین، کبھی معمولی جرمانوں اور کبھی کسی خفیہ ڈیل کے نتیجے میں دوبارہ ایک ہی سوراخ سے ڈسے جانے کے انتظار میں آزاد بھی چھوڑ دیتے ہیں۔ ادھر ہم ہیں کہ ہر پیک شدہ چیز، ہر برانڈڈ شے اور ہر بڑے نام پر اندھوں کی طرح یقین کرلیتے ہیں۔ اس سے توقعات وابستہ کرتے ہیں اور قصائیوں کو جراح سمجھ بیٹھتے ہیں۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      JazakAllah. Hum toh issi zeher ko ghol rahe hain apni zindagiyoun main.






    3. The Following User Says Thank You to CaLmInG MeLoDy For This Useful Post:

      intelligent086 (02-13-2017)

    4. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 maya's Avatar
      Join Date
      Oct 2014
      Posts
      195
      Threads
      3
      Thanks
      37
      Thanked 58 Times in 51 Posts
      Mentioned
      117 Post(s)
      Tagged
      2270 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      really....

      Thanx for infmatve post


    5. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:

      intelligent086 (02-14-2017)

    6. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      Quote Originally Posted by maya View Post
      really....

      Thanx for infmatve post
      سچی ، اب دودھ کا استمعال کہاں سے کرنا ہے سوچ لو




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    7. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    8. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      intelligent086 (03-01-2017)

    9. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    10. #7
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 maya's Avatar
      Join Date
      Oct 2014
      Posts
      195
      Threads
      3
      Thanks
      37
      Thanked 58 Times in 51 Posts
      Mentioned
      117 Post(s)
      Tagged
      2270 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں


      Dabby ka hi dhood piye gye or kya........


    11. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:

      intelligent086 (04-30-2017)

    12. #8
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      Quote Originally Posted by maya View Post

      Dabby ka hi dhood piye gye or kya........
      اسی لیئے تو جلدی تھک جاتی ہے



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    13. #9
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 maya's Avatar
      Join Date
      Oct 2014
      Posts
      195
      Threads
      3
      Thanks
      37
      Thanked 58 Times in 51 Posts
      Mentioned
      117 Post(s)
      Tagged
      2270 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      yhi jhoota ilzam hai....
      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


      اسی لیئے تو جلدی تھک جاتی ہے



    14. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:

      intelligent086 (05-17-2017)

    15. #10
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

      Quote Originally Posted by maya View Post
      yhi jhoota ilzam hai....
      :d پوسٹنگ ریس میں تو آپ کے ہاتھ درد کرنا شروع ہو جاتے تھے



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •