السلام علیکم
اج بہت وقت بعد بیٹھے بیٹھے ایک شعر خود بخود بن گیا ذہن میں

ہوش میں آ، صبر کر، اور راہ تک
ذندگی مشکل ہی صحیح، نا ممکن تو نہیں