Asslam Alaikum

معزز ممبران ماہ دسمبر کے اسلامی مقابلے کے ساتھ حاضر ہیں۔
اس ماہ آپ نے اللہ پاک آرٹ کی کیلیگرافی شیئر کرنی ہے۔


قواعدوضوابط
1
ایک ممبر صرف ایک ہی شیئرنگ کر سکتا ہے
2
ایک ہی طرح کی دو شیئرنگ کی صورت میں دوسری شیئرنگ مقابلے میں شامل نہیں
کی جائے گی
3
انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا اسپر کسی قسم کا اعتراض قابل
قبول نہیں ہوگا
4
انٹری کی آخری تاریخ 25 دسمبر ہے

اردو تہذیب انتظامیہ