Asslam Alaikum
معزز ممبران ماہ دسمبر کے اسلامی مقابلے کے ساتھ حاضر ہیں۔
اس ماہ آپ نے اللہ پاک آرٹ کی کیلیگرافی شیئر کرنی ہے۔
قواعدوضوابط
1
ایک ممبر صرف ایک ہی شیئرنگ کر سکتا ہے
2
ایک ہی طرح کی دو شیئرنگ کی صورت میں دوسری شیئرنگ مقابلے میں شامل نہیںکی جائے گی
3
انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا اسپر کسی قسم کا اعتراض قابل
قبول نہیں ہوگا
4
انٹری کی آخری تاریخ 25 دسمبر ہے
اردو تہذیب انتظامیہ
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
V nice
chalin removd kar dain muje posting karna nei ati ache se
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks