Congrats
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب ربِ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
گوشہ ءِ مصنفین کے ماہ جون کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ کو ایک تصویر دی گئی تھی جس کا عنوان تجویز کرنا تھا اور ایک نامکمل جملہ مکمل کرنا تھا،
پر ہوا کچھ یوں کہ جس نے جملے دلچسپ تحریر کیا اس نے عنوان پر دھیان نہ دیا اور جس کا عنوان انتہائی موزوں رہا اس کا جملہ اثر انگیز نہ تھا۔سو یوں اس بار ایک نہیں دو فاتح قرار پائے ہیں۔
illusionist عنوان کے لئے دس میں سے آٹھ نمبر لے کر فاتح قرار پانے والے رکن ہیں محترم جناب
اور جملے کے لئے دس میں سے آٹھ نمبر لے کر فاتح قرار پانے والی رکن ہیں پری
بہت بہت مبارک ہو آپ
دونوں کو
Sheild for you
یہ رہا مقابلے کا تھریڈ،شئیرنگ یہاں سے چیک کی جاسکتی ہیں
http://www.urdutehzeb.com/showthread...-for-June-2014
Similar Threads:
Last edited by CaLmInG MeLoDy; 06-29-2014 at 03:06 PM.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Congrats
ARAY WAH ...... THANKYOU G SHUKRIA SHUKRIA
CONGRATZ @Pari
Thank u sooo much.........................
Apko bhi bht bht Mubarak ho Illusionist.....................
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
So nice of you dear @Ria
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks