
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Thanks for informative thread. Ap larki hain ?اسلام علیکم فورم کے سارے ممبرز کیا حَل ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے تو آج میں اِس تھریڈ میں آپکو بتاؤں گی کے اینڈرائڈ میں آٹو اپ ڈیٹ ہونی والے اپس کو ڈس ایبل کیسے کرتے ہیں تو چلتے ہیں آگے اسکریں شاٹس کو فولو کریں
اسٹیپ 1 پہلے آپ پلے اسٹور اوپن کر کے اس کی سیٹنگ میں جائیں
اسٹیپ 2 اب آپ آٹو آپ اپ ڈیٹ پر کِلک کریں
اب آپ دو ناٹ آٹو اپ ڈیٹ آپ پر کِلک کریں پِھر آٹومَیٹِک آپکی آپ اپ ڈیٹ نہیں ہوں گے
دوبارہ میلن گی نیو تھریڈ کے ساتھ شکریہ اللہ حافظ
intelligent086 (11-10-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)





Reply With Quote
Bookmarks