Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
Assalam o Alaikum
Hab ek qoum ki baag dour ghair ikhlaaqi aur ghair mazhabi kaamoun ko farogh dene walo k hath main ho gi. Toh phir koi qoum kese naik raah par chal sakti hai. Pehle hi dil jalta hai thirakti khawateen o mard hazrat ko media par valueable dekh kar. Afsos sad afsos.....
Hum sirf apne apne hisse ka kaam kar sakte hain. Main toh wo prog dekhti hi nahi jis par mard o khawatwen thirakti houn.


آپ درست کرتی ہیں ... مالک اجر سے نوازے آپ کو ... آمین


ہم اپنے حصے کا کام ہی کر سکتے ہیں ... مگر کریں تو، لوگ ان باتوں کو
برا تو سمجھتے ہیں ... مگر دیکھتے بھی ہیں... ان لوگوں کو فالو بھی کرتے
ہیں
کوئی رقص و موسیقی کی ممانعت کی بات کرے تو کہتے ہیں
بھائی ملا گیری مت کرو .... درس دینے کھڑے ہو گئے، ارے تم خود
کون سے اچھے ہو ... بھائی جی اس زمانے میں موسیقی سے بھلا کوئی کیسے
محفوظ رہ سکے .... ارے یہ تو اب بہت ضروری ہوگیا ہے ... ہمیں
اپنی اولاد کو سلجھا ہوا بنانا ہے تم جیسے کوزے میں بند ہو محدود ذہن لئے
ایسا بنانے کا ہمیں کوئی شوق نہیں .... ارے جائو پتہ نہیں کس زمانے
کی باتیں کرتے ہو ... تمہاری تو باتیں خیالی ہی ہوتی ہیں اپنے بوسیدہ
خیالات سے باہر نکلو ... ورنہ تنہا رہ جائو گے ... کوئی تمہاری بات سننا تو
کیا تمہارے بارے میں بات تک نہیں کرنا چاہے گا ، عجیب سنکی انسان ہو


خیر جی جب تک سانس ہے امید ہے اور کوشش ... کام جاری رہے گا یہاں
تک کے موت استقبال کرے دل کھول کر


دعائوں کا طلبگار


اللہ آباد و کمارن رکھے آپ کو ... آمین صد آمین