اسلام علیکم دوستو آج میں آپ سب کو بتاؤ گی کے اینڈرائڈ میں اکاؤنٹ کیسے ایڈ کرتے تو چلتے ہیں تھریڈ طرف
پہلے آپ سیٹنگ ایں جائیں جیسے اِس اسکریں شوٹ میں گی ہے
اِس کے بعد آپ اکاؤنٹس پر کِلک کریں
اب آپ ایڈ اکاؤنٹ پر کِلک کریں
اب آپکو جس پر بھی اکاؤنٹ ایڈ کرنی ہے اس پر کِلک کریں
اب اپنی جو بھی اکاؤنٹ ایڈ کرنی ہے وہ لگیں
یہاں آپ جو بھی تھنگس کو مارک کریں گے یہ انکی نکل کر ایمیل پر سینڈ کر دے گی
ہو گی آپکی کام پوری امید ہے آپکو پوری سمجھ آ گئی ہوگی اللہ حافظ



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out








Reply With Quote





Bookmarks