اسلام وعلیکم
امید ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشان ہونگے۔
حاضر ہوں لفظ سے شعر بنیں سلسلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ۔
اس مقابلے میں ٢٨ اندراجِ مقابلہ کرکے فاتح پانے والی رکن ہیں
مامن مرزا
یعنی مابدولت بذاتِ خود
سومجھے مبارک باد۔
اوریہ رہی میری انعامی شیلڈ
وہ تمام اراکینِ مقابلہ جنھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے چند لمحے نکال کر اپنا حصہ ڈالا،ان سب کا بے حد و بےحساب شکریہ۔بالخصوص سر حبیب صادق کا،کہ جن کی بدولت یہ مقابلہ اتنے دن سے رواں دواں رہا۔
Bookmarks