Awsome Sharing Keeo It up bro
ماں کی ممتا، چھاؤں گھنیری ،ٹھاٹھیں مارتی رحمتماں اک ایسی ہستی جس کے پاؤں تلے ہے جنتماں کی نظر میں چمکے ہر دم چاہت کا اک نور
خوش قسمت انسان وہی ہے ملی یہ جس کو راحتماں کی دعا سے ٹل جائے ہر ایک بلائے جانہاتھ دعا کو اٹھ جائیں تو مٹ جائے ہر وحشتدنیا بھر کی خوشیوں سے بھر جائے اس کا دامنجس نے دل سے کی ہو اپنی پیاری ماں کی خدمتماں زندہ تو قدم قدم پر اس کی دعائیں ساتھاس کے دم سے گھر کے کونے کونے میں اک برکتبعد خدا کے ہستی یہ وہ جو ٹھہری رحمنانسانی رشتوں میں سب سے بڑھ کر ماں کی عظمتماں کا سایہ رہے سلامت مجھ پر اے عاطفروز نظر یہ دیکھنا چاہے ماں کی پیاری صورت
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
Very nice sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
nice sharing...
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks