google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    Threaded View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      star کیا یہ کھلا تضاد نہیں

      کیا یہ کھلا تضاد نہیں

      آج کل لوگوں کو ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی عادت ہو گئی ہے...
      ہمارا ایک جاننے والاہے آج کل اسپتال میں ہے ان کی عیادت کو جانا ہوا.
      پوچھا کہ یہ حالت کیسے بنی ؟
      تو کہنے لگا کہ ایک دن صبح ،صبح میری گھر والی نے جھنجھوڑ کر اٹھا دیا کہ دیکھو دیکھو تمھارے ہمسائے نے نئی گاڑی لی ہے اور تم یہاں گھوڑے بیچ کر سو رہے ہو ہماری محلے میں ناک کٹ جائے گی اور میں اپنی ناک بچانے کیلئے اسی دن دو گاڑیاں خرید کرلے آیا ایک اپنے لئے اور اور ایک بیگم کیلئے۔
      کچھ دن بعد میری زوجہ محترمہ نے پھر صبح صبح ہلا کر رکھ دیا کہ تمھارا ہمسایہ بقر عید کیلئے آسٹریلین بیل لیکر آیا ہے پورے محلے میں اس کی واہ واہ ہو رہی ہے...
      میں اسی دن جا کر دو آسٹریلین بیل لے آیا اور بیگم کی واہ واہ ہو گئی۔
      وہ صاحب کہنے لگاکہ ایک دن میں نے اپنی بیگم کو جھنجھوڑ ڈالا اور کہا کہ تمھیں پتہ ہے ہمارے ہمسائے نے دوسری شادی کرلی ہے اور پورا محلہ اس پر رشک کر رہا ہے تو میں بھی ۔۔۔۔۔۔۔
      اس کے بعد میری آنکھ اسپتال میں کھلی ،،
      کہنے لگا میری بیگم نے کہا کہ خبردار جو اب ہمسائے سے آگے نکلنے کی کوشش کی بھاڑ میں جائے ہمسایہ...
      ہم کیوں اس کی وجہ سے اپنی زندگی کا سکھ چین خراب کریں...
      کہنے لگا کہ اپنی مرتبہ ناک کٹنے کی فکر تھی جب میری باری آئی تو یہ حال کردیا،،،،،،،
      کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟







      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following 3 Users Say Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      Admin (07-25-2016), Haniesh Shah (07-25-2016),intelligent086 (07-26-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •