نعمت صرف یہ نہیں کہ جیب میں مال ہو ،
بلکہ آنکھوں کی بینائ بھی نعمت ہے ،
دماغ میں اچھے خیالات بھی نعمت ہیں ،
دل میں کسی کے درد کا احساس جاگنا بھی نعمت ہے ،
رگوں میں دوڑتا خون بھی نعمت ہے ،
کسی کے آنکھوں سے آنسو پونچھنا بھی نعمت ہے ،
اور سب سے بڑھ کر صاحب ایمان ہونا بھی نعمت ہے،
"نعمت" سے بغاوت زوال کا آغاز ھے اور
"استغفار"کا سفر عروج کا آغاز ھے
"استغفراللہ''سربلندی کا وظیفہ ھے اور
"الحمد اللہ" انعام یافتہ بندوں کا ورد ہے
دماغ میں اچھے خیالات بھی نعمت ہیںتو پھر ہم اپنے رب کی بیش بہا نعمتوں کا شکر
ادا کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks