انمول آنسو
حضور ﷺ کے پاس ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے تو وہاں کوئی شخص خوفِ خدا سے رو رہا تھا۔جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا کہ انسان کے تمام اعمال کا وزن ہو گا مگر خدا اور آخرت کے خوف سے رونا ایسا عمل ہے جس کو تولا نہ جائے گا بلکہ ایک آنسو ہی جہنم کی بڑی سے بڑی آگ بجھا دے گا۔
(معارف القرآن)



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks