جس طرح شام ڈھلے شہر سے نکلا ہو تیرے
یہ اجڑنا ہے کوئی نقل مکانی تو نہیں


تعبیر